فیصل آباد: بھائی نے پسند کی شادی پر پولیس اہلکار بہن، بہنوئی اورمعصوم بچے کو قتل کردیا


 ہفتہ ۱۲ آگست ۲۰۱۷    ۷ دن پہلے     ۱۹     فیصل آباد   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :فیصل آباد: بھائی نے پسند کی شادی پر بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا ٹھیکری والا میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن، بہنوئی اور اپنے بھانجے کو مارا ڈالا۔پولیس کے مطابق مقتولہ نگینہ پولیس میں کانسٹیبل تھی جس نے دو سال قبل پسند کی شادی تھی جسے اس کے بھائی نے شوہر اور بچے سمیت قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔