کراچی: پشین اسٹاپ پر دہماکے کے بعد کراچی میں ریڈ الرٹ جاری


 ہفتہ ۱۲ آگست ۲۰۱۷    ۶ دن پہلے     ۲۱     کراچی   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :کراچی: بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے پشین اسٹاپ پر دہماکے کے بعد سندھ کے شہر کراچی میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے پولیس کوچوکس کردیاگیاہے کراچی چیف پولیس نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ شہریوں کی جان مال کے تحفظ کو ہرصورت یقینی بنایاجائے۔ جبکہ یوم آزادی کی تقریبات اور تفریحی مقامات پر سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے