راولپنڈی: پشین اسٹاپ دہماکے کی آرمی چیف آف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جانب سے مذمت


 ہفتہ ۱۲ آگست ۲۰۱۷    ۶ دن پہلے     ۱۷     راولپنڈی   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کوئٹہ دہماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ پشین اسٹاپ دہماکے میں دہشتگردوں نے فورسزکی گاڑی کو نشانہ بنایا واقعے میں سات شہریوں سمیت پندرہ افراد شہید ہوئے ہیں پشین دہماکے کی آرمی چیف آف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقع آزادی کے جشن کو متاثر کرنے کی کوشش ہے،دہشتگرد حملوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔