جامشورو: سماجی تنظیم کی جانب سےمستحق افراد میں امدادی سامان تقسیم


 بدھ ۱۶ آگست ۲۰۱۷    ۲ ماہ پہلے     ۱۰۱     جامشورو   پرنٹ نکالیں

رپورٹ    علی مراد چانڈیو   :جامشورو: سماجی تنظیم جونیئر ملک سکندر ویلفیئر فاؤنڈیشن آرگنائیزشن سندھ کی جانب سے غریب اور مستحق افراد میں امدادی سامان کپڑے،راشن ،اسلامی تعلیمیات کا مواد تقسیم کیا گیا جونیئر ملک سکندر ویلفیئر فاؤنڈیشن تنظیم کے سرپرست ملک سکندر خان کی21وین سالگراہ اور ویلفیئر فاؤنڈشن کو پانچ سال مکمل ہونے پر تنظیم کی بھتر کارکردگی اور سماجی خدمات کے سفر کا کارواں جاری کوہستان کے بڑے آبادی کے گاؤں نصیر محمد بصیرا میں 350خاندان میں کپڑے ، راشن ، کلام پاک جاء نماز سندھی ٹوپی تصبییاں و دیگر اسلامی مواد مفت تقسیم کیا گیا جس میں پ پ ایم این اے ملک اسد سکندر کے بیٹے جونیئر ملک سکندر ویلفیئر آرگنائیزیشن سندھ کے سرپرست جونیئر ملک سکندر نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع جامشورومیں عوام کی صحت ،تعلیم ،پانی،روزگار سمیت و دیگر بنیادی سہولیات دینے کہ لیئے کاررواں کی کوشش جاری ہے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ ہماری فاؤنڈیشن کیسی بھی سیاسی تنظیم یا سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں بنیگی جونیئر ملک سکندر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر مقصود علی لاکاٹی ملاح نے کہاکہ ہم نے گذشتہ پانچ سال سے ھیپاٹا ئیٹس کے خاتمے کہ لیئے میڈیکل کئمپس کا انعقاد کیا تھا و کاررواں ہر سال جاری رہے گا کوہستان کی غریب عوام کو ہر ممکنہ مدد کے لیئے ہم امدادی کئمپس اور صحت کی کئمپس کا انعقاد کرتے ہیں اس وقت ہم نے 350غریب خاندان میں راشن ،کپڑے ،ٹوپیاں سمیت نمازی سامان بھی تقسیم کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ ہم کوہستان کی غریب عورتوں کے لیئے وکیشنل تربیتی سینٹر ز قائم ہیں جس میں وو غریب عورتوں میں اتساہ پیدا کرنہ ہے جونیئر ملک سکندر ویلفیئر فاؤنڈیشن تنظیم کے سرپرست ملک سکندر خان کی21وین سالگراہ کا کیک کاٹا گیا جس میں ملک احمد خان ،میرچیند دیوان ،الطاف مغل،ذین خاصخیلی ،معراج مگسی ،ملک زاہد سمیت و دیگر نے آپنے خیالات کا اظہار کیا جونیئر ملک سکندر ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ کے پلیٹ فارم سے سماجی خدمات کا کام سرانجام دے رہے ہیں۔