سعودی حکومت کا عید الضحی پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان


 جمعرات ۱۷ آگست ۲۰۱۷    ۲ ماہ پہلے     ۱۱۸     سعودی عرب   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :ریاض : سعودی حکومت نے عید الضحی پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب میں عید الضحی یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اسلامی دنیا میں عید الضحی کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے اور اللہ کے حضور جانور کی قربانی پیش کی جاتی ہے۔