سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فارمسی ڈیپارٹمینٹ کی جانب سے ولڈ فارماسسٹ ڈے منایا گیا


 منگل ۱۰ آکتوبر‬‮ ۲۰۱۷    ۲ ھفتے پہلے     ۵۴     جامشورو   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فارمسی ڈیپارٹمینٹ میں ولڈ فارماسسٹ ڈے منایا گیا اور طالباء نے پروجیٹس تیار کیے اور آنے والے وقت کے فارماسسٹ نے بھرپور حصہ لیا اس موقع پر ڈین عبداللہ ڈایو، چیئرمین محمد علی گھوٹو، فارمسی اسٹوڈینٹ اور مشہور سماجی رہنما وقاص میمن اور دیگر اساتذہ شریک تھے