دیر بالا: زمین ایک بار پھر لرز اٹھی، زلزلے کے جھٹکے


 جمعرات ۱۲ آکتوبر‬‮ ۲۰۱۷    ایک ھفتہ پہلے     ۲۳     دیر بالا   پرنٹ نکالیں
فائل فوٹو

رپورٹ    ویب ڈیسک   :دیر بالا: زمین ایک بار پھر لرز اٹھی، دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ 15 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے کا مرکز دیر بالا شہر کے قریب تھا۔