شارجہ : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ


 جمعرات ۱۶ فروری‬‮ ۲۰۱۷    ۶ ماہ پہلے     ٦٦     شارجہ   پرنٹ نکالیں
کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

رپورٹ    ویب ڈیسک   :شارجہ : پی اسی ایل ٹو کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں کمار سنگاکارا نے ٹاس جیت کر اوس کے سبب پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کرتے ہوئے عثمان شنواری اور اسامہ میر کو فائنل الیون کا حصہ بنایا ہے۔