فیصل آباد: بجلی چوری میں ملوث مزید 22 افراد کیخلاف مقدمات درج


 جمعرات ۱۶ مارچ ۲۰۱۷    ۶ ماہ پہلے     ۳٦     فیصل آباد   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    محمد رضوان   :فیصل آباد : مختلف علاقوں میں بجلی چوری کرنیوالے مزید 22صارف قانون کی زد میں آگئے بتایا گیا ہے کہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ میں تین ،تھانہ سمندری ،غلام محمد آباد کے علاقوں میں بھی تین تین اور تھانہ صدر کے علاقہ میں پانچ اور تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقہ میں آٹھ صارفین کے میٹرفیسکو ٹیم نے چیک کئے تو بجلی چوری کا ارتکاب پایاگیا۔پولیس نے فیسکوانتظامیہ کی رپورٹ پر مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔