کندھ کوٹ: شہیدبھٹوگروپ کی جانب سے قبائلی تنازعات کیخلاف احتجاجی امن ریلی کا انعقاد


 جمع ۱۷ مارچ ۲۰۱۷    ۶ ماہ پہلے     ۳۳     کندھ کوٹ   پرنٹ نکالیں
شہیدبھٹوگروپ کی جانب سے احتجای مظاہرہ کرتے ہوئے

رپورٹ    واحد بجاراڻي   :کندھ کوٹ: پیپلز پارٹی شہیدبھٹوگروپ کی جانب سے میانی بڈانی یونٹ میں قبائلی تنازعات کیخلاف ضلع صدر ایڈووکیٹ رئیس منورعلی بھٹو کی قیادت میں بھٹہ محلہ سے مین بازارتک احتجاجی امن ریلی نکالی گئی رہنماؤں نصیب اللہ کھوسہ،سیددیدارشاہ،ثناء اللہ مہر،دھنی بخش گولاٹہ، صابرحسین دشتی ،شہزادوبھٹوودیگرکا کہناتھاکے ضلع کشمورکندھ کوٹ کامخصوص علائقہ بخشاپورمیانی بڈانی قبائلی تنازعات میں گھراہوا ہے 30 سے زائدبرادریوں میں خونی تنازعات کے باعث علائقہ کاامن داؤپرلگاہواہے جسکے باعث علائقے کی درسگاہیں تباہ اورزمینیں بنجرہوگئی ہیں پولیس کوئی کردارادانہیں کررہی ۔