کندھ کوٹ: مقامی رپورٹر الطاف حسین گولوکے والد انتقال کر گئے


 جمع ۱۷ مارچ ۲۰۱۷    ۶ ماہ پہلے     ۳۵     کندھ کوٹ   پرنٹ نکالیں
منظورحسین گولو (فائل فوٹو)

رپورٹ    واحد بجاراڻي   :کندھ کوٹ: مقامی رپورٹر الطاف حسین گولوکے والدمحکمہ آبپاشی کے سابقہ داروغہ منظورحسین گولو65سال کی عمر میں خالق حقیقی کو پیارے ہوگئے مرحوم ذیابیطس کے باعث گردوں کے عارضہ میں مبتلاتھے جوکہ ڈائلاسسز پرتھے جنازہ نمازجمعۃ المبارک صبح 09بجے گورنمنٹ بوائزہائیرسیکنڈری اسکول کے گراؤنڈ پر اداکی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم روحانی طلبہ جماعت کے ترجمان اسداللہ گولوکے دادبھی تھے مرحوم کو جمن شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا