نیویارک : ماہر شیف کا انڈے کے ذریعے اپنے آرٹ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ


 اتوار ۱۹ مارچ ۲۰۱۷    ۲ ھفتے پہلے     ۲۴     نیویارک   پرنٹ نکالیں
ماہر شیف کا انڈے کے ذریعے اپنے آرٹ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ

رپورٹ    ویب ڈیسک   :نیویارک : ماہر شیف نے انڈے کے ذریعے اپنے آرٹ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔شیف نے پہلے انڈے کو ہوا میں گْھمایا اور پھر اسے کو توڑ کر کڑاہی پر دل کا ڈیزائن بناڈالا۔ماہر شیف کی شاندار صلاحیتوں پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔