پیرس : ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ ورٹیکل ریس کا انعقاد


 اتوار ۱۹ مارچ ۲۰۱۷    ۵ ماہ پہلے     ۲۷     پیرس   پرنٹ نکالیں
ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ ورٹیکل ریس کا انعقاد

رپورٹ    ویب ڈیسک   :پیرس : ایفل ٹاور میں تیسری سالانہ ورٹیکل ریس کا انعقاد ہوا،مقابلے میں دنیا بھر سے100 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔پیرس کے 2سواناسی میٹراونچے ایفل ٹاور کی ایک ہزار6 سو 65 سیڑھیاں تیزی سے چڑھنا آسان کام نہیں ، دنیا بھر سے 120اسٹیئر رنرز نے ورٹیکل ریس میں حصہ لیا۔یہ اسٹیئر رنرز تیزی سے سیڑھیاں سَر کرتے دکھائی دیے اورسب سے تیزرفتار رنر نے میدان مار لیا۔