پیرس میں سیاہ فام نوجوان سے بدسلوکی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج


 پير ۲۰ مارچ ۲۰۱۷    ۷ ماہ پہلے     ۲۸     پیرس   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں کے باعث پیرس کی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔ ہزاروں مظاہرین پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے۔پولیس کی زبردست لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ سے درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔