چین میں جھیل پر پُل کی تعمیر مکمل


 پير ۲۰ مارچ ۲۰۱۷    ۴ ماہ پہلے     ۴۰     بيجنگ   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :بیجنگ:چین میں ایک جھیل پرزیرتعمیرپُل مکمل کرلیاگیا۔123 ٹن وزنی پل کےآخری حصےکوکرینوں کی مدد سےجوڑاگیا۔چین کےوسطی صوبے ہوبی میں جھیل پربنائےگئےڈونگ ٹنگ لیک برج کی کل لمبائی10کلومیٹرہےجس کے دس میٹر کے آخری اور درمیانی حصے کوپل پر موجود کرینوں کی مدد سےہی جوڑا گیا، اس حصے کا وزن 123 ٹن ہے۔پل رواں سال کے اختتام پرکھول دیا جائے گا، چین کےمشرقی اورشمالی حصے کوملائےگا۔