کوئٹہ: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی الیکشن میں افضل بٹ گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب


 پير ۲۰ مارچ ۲۰۱۷    ۷ ماہ پہلے     ۴۵     کوئٹہ‎   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    تنویر احمد آرائیں   :کوئٹہ: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی مرکزی الیکشن میں افضل بٹ صدر خالد کهوکهر نائب صدر سیکٹری جنرل ایوب جان سرهندی بهاری اکثر یت سے کامیاب ہو گئے، کوئٹہ پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے انتخاب میں کامیابی کا جشن منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والے مرکزی انتخاب میں ملک بهر سے آنے والے صحافیوں نے بهرپو حصہ لیا اور اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔الیکشن کمیٹی کے نتائج کے مطابق صدارت کے لئے افضل بٹ نائب صدر کے لئے سندھ کے سنئیر صحافی خالد کھوکھر بخت زادہ،ایم امین عباسی سلیم شاہد،سیکٹری جنرل کے لئے ایوب جان سرهندی اسٹنٹ سیکٹری کے لئے لالہ اسد پٹھان عبداللہ خالق چوہدری یاسر کے علاوہ دیگر عہدیداروں اور اے فی سی کے لئے سحرش کھوکھر عمر ساجد افضال بلوچ اشرف خان بنارس خان ابراہیم خان احسان حق جاوید اصغر لیاقت علی خان ایم قاسم سیتهی میاں عابد ناصر ملک ناصر زیدی نایار علی رانا نوید راشد عزیز شہزاد ذوالفقار اور دیگر بهاری اکثریت سے کامیاب کامیابی کی خوشی میں زبردست جشن منایا گیا۔