مینڈک کی رال میں زکام کا علاج


 جمعرات ۲۰ اپريل ۲۰۱۷    ایک ھفتہ پہلے     ۲۹     اسلام آباد   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :اسلام آباد:سائنسدانوں نے مینڈک کی ’رال‘ میں زکام کا علاج دریافت کرلیا ہے۔سائنسی جریدے میں شائع ہونی والی تحقیق کے مطابق مینڈک کی ’رال ‘ میں موجود مولی کیول سے زکام کا علا ج کیا جاسکتا ہے۔ان کے مطابق رال میں زکام کے وائرس کو تباہ کرنے کی طاقت موجود ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ مینڈک بھارت کے بعض علاقوں میں پایا جاتا ہے جسے 2015ء میں دریافت کیا گیا تھا۔