سوناکشی سنہا کی فلم ’نور‘ ریلیز ہوگئی


 جمع ۲۱ اپريل ۲۰۱۷    ۷ دن پہلے     ۱۷     ممبئی   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :ممبئی:پاکستانی ناول ’کراچی یو آر کلنگ می‘پر مبنی بالی ووڈکی نئی فلم ’نور‘ ریلیز ہوگئی۔فلم میں بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا اپنے مداحوں کو صحافی کے روپ میں نظر آئیں گی۔سن 2014میں شائع ہونے والے ناول ’کراچی یو آر کلنگ می‘ کی کہانی ایک خاتون صحافی کے گرد گھومتی ہے۔