لاہور: سندر پولیس کا چھاپہ، منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار


 جمع ۲۱ اپريل ۲۰۱۷    ۷ دن پہلے     ۳۵     لاہور   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :لاہور: سندر پولیس نے منشیات فروشی کے ایک اڈے پر چھاپہ مار کر منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ہے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کر دیا،ملزمان کو کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔