پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ


 جمع ۲۱ اپريل ۲۰۱۷    ۷ دن پہلے     ۲۷     ویسٹ انڈیز   پرنٹ نکالیں
کھیل

رپورٹ    ویب ڈیسک   :جمیکا: پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیتنے کے بعد مخالف ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے لئے پر عزم ہیں، واضح رہے کہ کپتان مصباح الحق اور بلے باز یونس خان اپنے کیریئر کی آخری سیریز کھیل رہے ہیں ، دونوں پلیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان پہلے ہی کردیا تھا۔