ڈیرہ اسماعیل خان: نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی


 پير ۰۹ جنوری ۲۰۱۷    ۲ ماہ پہلے     ۵۰     ڈیرہ اسما عیل خان   پرنٹ نکالیں
نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کی(فائل فوٹو)

رپورٹ    ظفر عباس   :ڈیرہ اسماعیل خان:علاقہ ڈھکی میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق علاقہ ڈھکی میں ظفر احمد ولد رمضان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا خود کشی کرنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحویل میں لے لیا۔