پشاور: عزیز ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


 منگل ۱۰ جنوری ۲۰۱۷    ایک ھفتہ پہلے     ۲۷     پشاور   پرنٹ نکالیں
عزیز ٹاؤن میں گھر کے باہر دھماکا (فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :پشاور: عزیز ٹاؤن میں اصغر نامی شحص کے گھر کے باہر بارودی مواد نصب کیا گیا تھا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے گھر کے مین گیٹ کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔گھر کا مالک اصغر پشاور میں کاسمیٹکس کا کاروبار کرتا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا مگر تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔