کراچی : آصف زرداری کا سعید الزماں کے بیٹے کو فون ، والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار


 بدھ ۱۱ جنوری ۲۰۱۷    ۷ ماہ پہلے     ۳۵     کراچی   پرنٹ نکالیں
آصف زرداری کا سیعد الزماں کے بیٹے کو فون ، والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار (فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :کراچی : سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی کے بیٹے عفنان صدیقی کو فون کرکے ان سے والد کے انتقال پراپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، آصف علی زرداری نے مرحوم سعیدالزماں صدیقی کے لواحقین سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔