کراچی : حکومت سندھ کا گورنر سندھ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان


 بدھ ۱۱ جنوری ۲۰۱۷    ۳ ماہ پہلے     ۷۴     کراچی   پرنٹ نکالیں
حکومت سندھ کا گورنر سندھ کے انتقال پر ایک روزہ سوگ کا اعلان (فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :کراچی : حکومت سندھ نے گورنر سندھ کے انتقال پر ایک روز کے سوگ کا اعلان کردیا ۔ وزیراعلی سندھ نے چیف سیکریٹری سندھ کو مرحوم گورنر کی تدفین کے لیے تمام انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ کو گورنرکی فیملی سے رابطہ کرنے کی ہدایتکی ہے۔اس سےقبل سعید الزماں صدیقی کی میت کو ساؤتھ سٹی اسپتال سے سردخانے منتقل کردی گئی ہے۔