کراچی: سعید الزماں کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی قائم مقام گورنر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے


 بدھ ۱۱ جنوری ۲۰۱۷    ۴ ماہ پہلے     ۴۲     کراچی   پرنٹ نکالیں
اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی (فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دیں گے اور وہ نئے باضابطہ گورنر کی تقرری تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔