ایمرجنسی کی صورت میں اب ڈرون دوائیں پہنچائے گا


 جمعرات ۱۵ جون ۲۰۱۷    ۲ ھفتے پہلے     ۲۵     سٹاک ہوم   پرنٹ نکالیں
ڈرون ایمبولینس (فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :سٹاک ہوم: اب طبیعت خراب میں ایمرجنسی کی صورت میں ڈرون دوائیں پہنچائے گا۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے جرنل کے مطابق سویڈن ڈرون کے ذریعے ادویات پہنچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے جو ایمبولینس کے مقابلے میں 16 منٹ پہلے مریض تک پہنچا۔ اس ڈرون کے ذریعے آسان استعمال کی طبی کٹ بھی پہنچائی گئی جس کو مریض کے اہلخانہ باآسانی استعمال کرسکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ہسپتال سے دور دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کے بچنے کا امکان صرف 8 سے 10 فیصد ہوتا ہے۔