تھائی لینڈ دارالحکومت میں بم دھماکہ، پانچ فوجی ہلاک


 پير ۱۹ جون ۲۰۱۷    ایک ھفتہ پہلے     ۳۲     بینکاک   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں بم دھماکے کے باعث پانچ جوجی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ پاتانی میں حملہ آوروں نے بم حملہ کیا جسکے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی شناخت اور تلاش کیلئے کارروائیاں شروع کردی گئی ہے۔