امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندر کے اندر میوزک کنسرٹ کا انعقاد


 بدھ ۱۲ جولائی ۲۰۱۷    ۲ ھفتے پہلے     ۵۱     نیویارک   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :نیو یارک: امریکی ریاست فلوریڈا میں زیرآب میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔ میوزک بینڈ کے شرکاء نے سمندر کے اندر موسیقی کی دھنیں چھیڑیں۔ میوک کنسرٹ تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن سمندر کے اندر کسی کو موسیقی دھنیں چھیڑتے نہیں دیکھا ہوگا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں ایسے زیرآب میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں میوزک بینڈ کے شرکاء نے سمندری حیات کا روپ دھار کا موسیقی کی دھنیں چھیڑیں۔ میوزک بینڈ نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا تو لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔