حیدرآباد:گورنمنٹ سندھ لاء کالج نے ایل ایل بی پارٹ ٹوکے ایڈمیشن فارم جمع کرانے کی تاریخ بڑھادی


 بدھ ۱۲ جولائی ۲۰۱۷    ۲ ماہ پہلے     ۱٦۱     حيدرآباد   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ویب ڈیسک   :حیدرآباد:گورنمنٹ سندھ لاء کالج حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی پارٹ ٹو اور پارٹ تھری 2016-2017 کے لئے ایڈمیشن فارم جمع کرانے کی تاریخ 17 جولائی 2017 تک بڑھادی گئی ہے ۔جبکہ یکم اگست سے ایل ایل بی پارٹ ٹو اور تھری کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔ایل ایل بی پارٹ ٹو اور تھری میں ایڈمیشن لینے کے خواہشمند امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گورنمنٹ سندھ لاء کالج کے آفس سے 500 سو روپے ادا کرکے مجوزہ ایڈمیشن فارم حاصل کریںْ ۔