ڈی آئی خان: گھریلو ناچاکی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا


 جمع ۱۴ جولائی ۲۰۱۷    ۲ ماہ پہلے     ۱۴۳     ڈیرہ اسما عیل خان   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ظفر عباس   :ڈیرہ اسماعیل خان: محلہ خٹکیانوالہ میں گھریلو ناچاکی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں واقع محلہ خٹکیانوالہ میں انور دوتانی ولد سراج دوتانی سکنہ ظفرآباد نے اپنی بیوی اریشہ ماروخ کو فائرنگ کر کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا میاں بیوی میں گھریلو ناچاکی چلی آرہی تھی ،تھانہ سٹی میں اس واقعے کی رپورٹ قتل کی دفعہ کے تحت شوہر انور دوتانی کے خلاف درج کرلی گئی ہے۔