کراچی: بلدیہ عظمیٰ کیخلاف نامعلوم افراد سرگرم ہو گئے: میئر کراچی کا الزام


 اتوار ۱۶ جولائی ۲۰۱۷    ایک ھفتہ پہلے     ۱۴     کراچی   پرنٹ نکالیں
میئر کراچی وسیم اختربارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے

رپورٹ    ویب ڈیسک   :کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے کپتان میئر کراچی وسیم اختر غصے میں آ گئے۔ بارش کے بعد شہر میں نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لینے نکلے تو میڈیا سے گفتگومیں بلدیہ عظمیٰ کے خلاف نامعلوم افراد کے سرگرم ہونے کا عندیہ دے گئے، کہتے ہیں کارکردگی کو برا بنانے کے لئے جان بوجھ کر انڈر پاسز کے پائپوں میں گدے اور تکئے تک پھنسا دیئے گئے ہیں۔