ڈی آئی خان: لائن مین دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق


 پير ۱۷ جولائی ۲۰۱۷    ۷ دن پہلے     ۳۲     ڈیرہ اسما عیل خان   پرنٹ نکالیں
(فائل فوٹو)

رپورٹ    ظفر عباس   :ڈی آئی خان: لائن مین دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق لنڈا شریف کمپلنٹ آفس غلام انور دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔جس کے بعد ایس ڈی او رورل سب ڈویثرن محمد عمران خان گنڈہ پور بمعہ لائن مین اور سپرٹنڈنٹ کلیم اللہ کو غفلت ولاپرواہی برتنے پر معطل کردیا گیا ہے جبکہ مزکورہ علاقے کے سماجی و سیاسی اور معززین نے جاں بحق لائن مین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکے لواحقین و پسماندگان سے اظہارہمدردی کیا ہے