روس میں مسافرطیارے کو حادثہ، 71 مسافرہلاک
ویب ڈیسک | ایک سال پہلے

فائل فوٹو
ماسکو:(اتوار 10 فروری 2018) روس کی نجی مسافرائیرلائن کا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار71 مسافروں کی ہلاک ہوگئے۔
جس میں 6 عملے کے ارکان بھی شامل تھے۔ روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ماسکو سے اورسک شہرجارہاتھا تاہم طیارے کا اڑان کے چند منٹوں بعد رابطہ منتطع ہوگیا
مسافرطیارہ ماسکو کے قریب ارگونو کے علائقے میں گرکرتباہ ہوا۔ روس کی وزارت ایمرجنسی کے مطابق مسافر تیارے کی تباہی کی وجوہات کا فلوقت تعین نہیں ہوسکا ہے حادثے کے مقام پر امدادی کاروایاں جاری ہیں۔ 02