کوہلو: لیویز اور ڈاکو کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک اہلکار زخمی، ڈاکو گرفتار
ویب ڈیسک | ۱۱ ماہ پہلے

کوہلو:(اتوار:2020-02-23) ببرٹک میں لیویز اور مطلوب ڈاکو کے درمیان مبینہ مقابلہ۔
ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک لیویز اہلکار بھی زخمی۔
کوہلو کے نواحی علاقے ببر ٹک میں لیویز اور بدنام زمانہ ڈاکو میں مقابلہ ہوا ہے۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک لیویز اہلکار زخمی جبکہ ڈاکو سیوا خان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا