آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، آسٹریلیا کی بدستور پہلی پوزیشن، پاکستان ساتویں نمبر پر
ویب ڈیسک | ۶ ماہ پہلے

دبئی: (جمعرات:2020-07-30) آئی سی سی جاری ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا بدستور پہلے نمبر پر ہے، پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے۔
تفصیلات کے متابق آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی سے جاری ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کا ٹاپ پوزیشن پر قبضہ مضبوط ہے، نیوزی لینڈ دوسرے، بھارت تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔
ٹیسٹ رینکنگ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ایک سے سیریز جیتنے والی ٹیم انگلینڈ چوتھے نمبر پر ہے، پاکستان کی ساتویں پوزیشن ہے، انفرادی رینکنگ میں بیٹسمین اسٹیو اسمتھ کا بیٹنگ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ مضبوط ہے۔
بابر اعظم بھی 6 نمبر پر برقرار ہیں، ٹیسٹ وکٹوں کی پانچویں سنچری مکمل کرنے والے سٹورٹ براڈ ترقی کرکے 3 نمبر کے بولر بن گئے۔ 002