ملک بھر میں کورونا سے مزید 12 اموات
ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس کیسز کےتازہ ترین اعدادوشمارجاری کردیئے، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 12 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کوروناسےانتقال کرنےوالوں کی تعداد 6ہزار 727 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی اوسی) کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے کے دوران 31ہزار09 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے847 نئے کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 10ہزار235 تک جا پہنچی جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 27ہزار63 ہوگئی۔
این سی او سی نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹےمیں کورونا کے 455مریض صحت یاب ہوئے، جس کے بعد ملک میں صحت یاب افراد کی تعداد 3 لاکھ 10ہزار 101 ہوگئی جبکہ فعال 10ہزار 235 کورونا کیسز میں سے 586سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔ 002