جمعرات ۲۱ جون ۲۰۱۸ -

ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ

ویب ڈیسک | ایک ھفتہ پہلے

43

No-Image

کراچی:(11 جون 2018) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق امریکی ڈالڑ 115 سے بڑھ کر 120 روپے کا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 روپے 38 پیسے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹر بینل مارکیٹ میں ڈالر 119 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : 0222-786731