اتوار ۱۸ نومبر ۲۰۱۸ -

1965 کی جنگ کے ہیرو میجرشہید عزیز بھٹی کا یوم شہادت آج منایا جا ریا ہے

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

66

No-Image

فیصل آباد: جنگ ستمبر 1965 کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت آج  منایا جا رہا ہے۔

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر جام شہادت نوش پایا، انہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371