جمع ۱۶ نومبر ۲۰۱۸ -

ایپل آئی فون کے موبائلز آج متعارف ہونگے

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

72

No-Image

نیویارک:(12ستمبر 2018) دنیا کے مشہور موبائل فون کمپنی ایپل آج اپنے نئے آئی فون متعارف کروا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایپل کمپنی آج اپنے تین موبائل فونز متعارف کروائے گی۔ جس کی نمائش سب سے پہلے چین، یورپ، اور امریکہ میں کی جائے گی۔

واضح رہے ایپل آئی فون کا آخری ماڈل ایپل آئی فون ایکس آیا تھا جو کامیاب نہ ہوسکا تھا۔اس کے بعد اب ایپل کی طرف سے آج تین نئے ماڈل متعارف کروائے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایپل کے نئے ماڈل کی رقم آئی فون ایکس کی رقم سے کم  رکھی جائے گی۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371