منگل ۱۶ آکتوبر‬‮ ۲۰۱۸ -

چترال: دہشتگردوں کا اسکول پر حملہ، اسکول کی عمارت مکمل طور تباہ

ویب ڈیسک | ۲ ھفتے پہلے

65

No-Image

چترال: پاک افغان بارڈر ارندو گول میں دہشت گردون نے گھس کر فائرنگ کر دی ہے۔

پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر ارندو گول میں ایک پرائمری اسکول پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، اسکول میں دہشتگردوں نے دستی بموں سے حملہ کیا اور فائرنگ بھی کی، جس سے اسکول کی عمارت مکمل طور تباہ ہوگئی۔

جب واقعے کی اطلاع ملنے کے باد پولیس وہاں پہنچی تو دہشتگردوں نے پولیس پر بھی فائرنگ کر دی، پولیس نے جب جوابی فائرنگ کی تو جنگل میں چھپے دہشت گرد فرار ہوگئے، پولیس حکام کے بتایا کہ اسکول کی آج چھٹی تھی جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہین ہوا، تاہم اسکول کی عمارت مکمل طور تباہ ہوگئی۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371