انسداد دہشتگردی عدالت نے راؤانوار کو اندرون ملک سفر کرنے کی اجازت دیدی
ویب ڈیسک | ۴ ماہ پہلے

فائل فوٹو
کراچی :(جمعرات 11 اکتوبر 2018) انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب قتل کیس میں ملوث سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کی اندرون ملک سفر کرنے کی اجازت دیدی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں راؤ انوار کے اندرون ملک سفر کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست میں کہا گیا کہ راؤ انوار کو اہلخانہ سے ملاقات کرنی ہے، سفر کی اجازت دی جائے۔
عدالت نے راؤ انوار کو اندرون ملک سفرکی اجازت دیتے ہوئے کہا ملاقات کیلئے جائیں لیکن آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔02