ہفتہ ۲۳ مارچ ۲۰۱۹ -

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

79

No-Image

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

جب کہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371