کراچی میں پولیس بے لغام، ارشاد رانجھانی کے بعد ایک اور نوجوان پر فائرنگ، اہلکار ویڈیو بناتا رہا
ویب ڈیسک | ۵ دن پہلے

کراچی: (منگل 12 فروری): کراچی میں ارشاد رانجھانی کے بعد ایک اور نوجوان کو ڈاکو قرار دیے کر فائرنگ سے زخمی کردیا گیا، پولیس اہلکار نے زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل نہ کیا اور ہیرو بننے کی کوشش میں موبائیل فون پر ویڈیو بناتا رہا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس بے لغام ہوگئی، ویسٹ زون پولیس نے قصبہ کالونی میں مبینہ طور پر لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی اور فائرنگ بھی کردی، جس میں ایک مبینہ ڈاکو زخمی ہوگیا۔
واقعے سے متعلق ایک فوٹیج سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان زمین پر تڑپ رہا ہے لیکن پولیس اہلکار زخمی کو ہسپتال منتقل کرنے کے بجائے ویڈیو بناتا رہا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم سے ایک پسٹل برآمد ہوای ہے۔ (01)