جمعرات ۲۱ مارچ ۲۰۱۹ -

میرپورخاص تعلیمی بورڈ کا پروقار تقریب کا اہتمام، طلبہ و طالبات میں کیش انعام اور ٹرافیاں تقسیم

علي جان ڀٽي | ۷ دن پہلے

76

No-Image

میرپورخاص: میرپورخاص تعلیمی بورڈ کی جانب سے میرپورخاص کے نجی پارک میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا, جہاں 2017-18 میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں کیش انعام اور ٹرافیاں دی گئی.

اس موقع پر سینیٹر امام الدین شوقین، چیئرمین کراچی تعلیمی بورڈ پروفیسر سیدالدین،چئیرمین میرپورخاص تعلیمی بورڈ برکت علی حیدری اور ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ سمیت افسران اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371