ہفتہ ۲۵ مئی ۲۰۱۹ -

مقدمات کی کراچی سے پنڈی منتقلی مخصوص سوچ کا کرشمہ ہے،علیمہ خان کا نام سنتے ہی نیب پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے:نفیسہ شاہ

ویب ڈیسک | ۲ ماہ پہلے

67

No-Image

کراچی: (15 مارچ 2019) ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ مقدمات کی کراچی سے پنڈی منتقلی مخصوص سوچ کا کرشمہ ہے۔

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کی سیکریٹری اطلاعات  ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقدمات کی کراچی سے پنڈی منتقلی مخصوص سوچ کا کرشمہ ہے۔

سندھ کی عدالتوں پر عدم اعتماد وفاق کی سالمیت کیلئے خطرناک ہے۔انہوں نے کہا کہ احتساب کے نام پر انتقام آمرانہ سوچ کا تسلسل ہے۔ چیف جسٹس کو بریگیڈیئر اسد منیر کا خط ایک فریاد ہے۔ علیمہ خان کا نام سنتے ہی نیب پر کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371