پير ۲۲ اپريل ۲۰۱۹ -

جامشورو:کوٹری فلائی اوور میں ناقص مٹیریل کا استعمال،جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کا فلائی اوور کا دورا

عاقب کہوکہر | ۲ ھفتے پہلے

66

No-Image

جامشورو:پیر 08 اپریل 2019:جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے کوٹری فلائی اوور کا دورا کیا ہے.

جی آئی ٹی نے فلائی اوور سڑک کے اکھڑنے کا معائنہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم  نے فلائی اوور سڑک کے اکھڑنے کا معائنہ کیا جس کے بعد جی ٹی آئی نے مشنری کے ہمراہ مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔

کوٹری فلائی اوور کا  تعیمراتی کام دو ماہ قبل مکمل ہونے بعد افتتاح ہوا تھا جس کے بعد فلائی اوور دو ماہ کے دوران ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا تھا۔

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371