پير ۲۲ جولائی ۲۰۱۹ -

طالبان نے قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک | ۳ ماہ پہلے

81

No-Image

قطر:  طالبان نے قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

طالبان کے اس فیصلے کے بعد خواتین کو پہلی مرتبہ مذاکراتی عمل میں نمائندگی ملے گی۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں شریک ہونے والی خواتین کے نام نہیں بتائے گئے۔

ترجمان طالبان نے کہا کہ خواتین مذاکرات کاروں کا سینئر طالبان رہنماؤں سے کوئی خاندانی تعلق نہیں۔

یہ خواتین افغانستان کے اندر اور باہر طالبان کے ساتھ مل کر کوشش کرتی رہیں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ طالبان مذاکرات کا اگلا راؤنڈ 19 اپریل سے شروع ہو گا۔04

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371