منگل ۲۵ جون ۲۰۱۹ -

حیدرآباد: آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا

ویب ڈیسک | ۲ ھفتے پہلے

23

No-Image

حیدرآباد: (رپورٹ محمد حماد)  پیپلز پارٹی ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا ۔

پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے پارٹی کو چیئرمین کی گرفتاری کے خلاف ریلی اور پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں جیالوں اور زمداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ریلی کی قیادت ممبر صوبائی سندھ اسمبلی عبدالجبار خان اور ضلع صدر صغیر احمد  قریشی نے کی ۔

جیالوں کی جانب سے  حکومت کے خلاف شدید  نعرے بازی کی اور آصف زرداری کی گرفتاری کو جمہوریت کے خلاف قرار دیا گیا

اس موقع پر کارکنان کا نعرے بازی کرتے ہونے کہنا تھا کہ اس طرح کی مشکلیں ذرداری صاحب کو ہر دار میں پیش آئی ہیں ہم اپنی قیادت کے ساتھ ہر طرح سے ساتھ کھڑے ہیں گرفتاری اگر ہمارا امتحان ہے تو ہم تیار ہیں 04 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371