پير ۲۲ جولائی ۲۰۱۹ -

15 ماہ کی آسٹریلوی بچی نے برف پوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا

ویب ڈیسک | ایک ماہ پہلے

30

No-Image

سڈنی:  15 ماہ کی آسٹریلوی بچی نے برف پوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 15 ماہ کی بچی نے برف بوش ٹریک پر سنو بورڈنگ کرتے ہوئے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں سکے۔

بچی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

صارفین نے ننھی پری کے کرتب دیکھ اس کی خوب تعریفیں کیں اور اپنے کمنٹس میں کہا کہ اس بچی میں خداداد صلاحیتیں موجود ہیں اور یہ بڑی ہوکر اچھی ایتھلیٹ بن سکتی ہے۔04 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371