پير ۲۲ جولائی ۲۰۱۹ -

حیدرآباد: عوام میں شعور اور آگاہی فراہم کرنے کیلئے روڈ پبلک سیفٹی سیمینار کا انعقاد

ویب ڈیسک | ایک ماہ پہلے

53

No-Image

حیدر آباد: ) علی مراد چانڈیو) سماجی تنظیم کیلیبریٹ اینڈ ٹریننگ کنسلٹنسی کی جانب سے انڈس ہوٹل حیدرآباد میں عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے زلیخاں سومرو، طارق معین ذالفقار جسکانی فرمان علی شاہ ناصر پنہور سید علی اشرف نقوی عاف نظامانی روشن برھمانی کا کہا تھا کہ لوگوں میں پبلک سیفٹی کا شعور اور بنیادی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے روز حادثے روز کے معمول بنے ہوئے ہیں۔جسکی وجہ روزانہ کئی قیمتی انسانی جانے لقم اجل کا شکار ہوجاتی ہیں۔

رہنماؤں کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے پاس جو بلڈنز بن رہی ہیں ان میں ہنگامی حالات کے وقت اگر آگ لگ جائے تو بنیادی طور پر کوئی بندوبست نہیں جسکی وجہ سے کئی لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

ایسی حالت روڈ کی ہے جسکے لیے آگاہی دینا لازمی ہے، انہوں نے کہا کہ صحت کے حوالے سے ہسپتالوں کی حالت بہت زیادہ بھیانک ہے۔

ایک بیماری کے لیے جانا پڑتا ہے تو دوسری دس بیماریاں ہوجاتی ہیں۔ان سب کا یہی سبب ہے کہ لوگوں بنیادی معلومات کا پتا نہیں۔04 

Web Portal Developed and Designed by MIT SOFTWARE SOLUTION Hyderabad : http://mitsoftsolution.net, Contact us : (022) 3411371